پیر، 11 اکتوبر، 2021

دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کا کیرالہ کے تعلیمی بورڈ پر ’مارکس جہاد‘ کرنے کا الزام، ششی تھرور کی مذمت

0 comments
قدامت پسند نظریے اور دائیں بازو کی سوچ رکھنے والے دہلی یونیورسٹی کے ایک ہندو پروفیسر نے انڈین ریاست کیرالہ کے طلبہ اور 12ویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے والے ریاستی بورڈ پر 'مارکس جہاد' کرنے کا الزام لگایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p0iJij
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔