جمعرات، 21 اکتوبر، 2021

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار، ’بلیک لسٹ پر ڈالنے سے متعلق کوئی بحث نہیں ہو رہی‘

0 comments
منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دو ایکشن پلانز کے کل 34 میں سے 30 نکات پر عمل درآمد کر لیا ہے، جس سے پاکستان کی حکومت کا عزم واضح ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zey584
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔