پیر، 18 اکتوبر، 2021

انڈیا کی کوڑے کی پہاڑیاں ہر حکومت کے لیے چیلنج کیوں بن جاتی ہیں؟

0 comments
ہر صبح فرح شیخ ممبئی میں ایک صدی پرانے کچرے کے پہاڑ پر کھڑے ہو کر کچرے سے بھرے ٹرکوں کی آمد کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ کوڑا اٹھانے والی 19 برس کی فرح، دینور کے مضافاتی علاقوں میں واقع ان کچرے کے ڈھیروں سے اپنے کام کی چیزیں تلاش کرتی ہے اور پھر دوبارہ فروخت کر کے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3psjyAH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔