پیر، 18 اکتوبر، 2021

شوکت ترین کے وزیر خزانہ سے مشیر بننے سے کیا فرق پڑے گا؟

0 comments
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بی بی سی کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل تو کوئی زیادہ مسئلہ درپیش نہیں رہتا تھا مگر جب عدالت نے معاونین خصوصی اور مشیران کے اختیارات سے متعلق ایک درخواست پر فیصلہ سنایا تو اس کے بعد مشکلات کا ایک نیا باب کھل گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nlHnYf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔