اتوار، 10 اکتوبر، 2021

سزائے موت کے قانون کے خلاف عالمی دن: پاکستانی جیلوں میں قید خواتین کن الزامات کے تحت سزائے موت کاٹ رہی ہیں؟

0 comments
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 29 خواتین 12 مختلف جیلوں میں موت کی سزا کاٹ رہی ہیں تاہم پاکستان میں قیدیوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم کے مطابق صنفی امتیاز کی وجہ سے خواتین قیدیوں کو جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AtAska
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔