جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

بابو سر ٹاپ: سیزن کی پہلی برفباری کے بعد راستہ مشروط طور پر کھولنے کا اعلان

0 comments
ڈپٹی کمشنر دیامیر کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ برفباری کے بعد بابو سر ٹاپ کا راستہ برف کی وجہ سے خطرناک ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے مخصوص اوقات کے علاوہ یہ راستہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YMKZK0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔