پیر، 4 اکتوبر، 2021

پنڈورا پیپرز: وفاقی کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے پنڈورا پیپرز میں نام سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان کا تحقیقات کا اعلان

0 comments
پنڈورا پیپرز میں لیک ہونے والی دستاویزات میں متعدد ایسی آف شور کمپنیوں اور کئی ملین ڈالر مالیت کے ٹرسٹ کے بارے میں معلوم ہوا جو مبینہ طور پر پاکستان کی سیاسی اور عسکری اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد کی ملکیت ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شہریوں کے نام ہیں ان کی تحقیقات کی جائیں گی اور اگر کچھ غلط ثابت ہوا تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Fe59NN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔