جمعرات، 14 اکتوبر، 2021

جمائما خان نے کسی سیاستدان سے رشتے اور پاکستان میں شادیوں کے بارے میں کیا کہا؟

0 comments
جمائما خان نے کہا ہے کہ ’مجھے مونیکا لوونسکی کے انٹرویو کے دوران احساس ہوا کہ اسی سال مجھے بھی پاکستان چھوڑنا پڑا تھا۔ مجھے بھی سیاسی بنیادوں پر جیل کی دھمکی دی گئی تھی۔۔۔ مجھے لگا کہ (مونیکا لوونسکی اور جمائما خان کی کہانیوں) میں بہت مماثلت تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vbHvNe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔