جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

کشمور، سندھ: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر دستی بم کے حملے میں لڑکی ہلاک

0 comments
نوجوان کے والد گلاب بھنگوار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ شب وہ سوئے ہوئے تھے کہ ڈھائی بجے کے قریب دستی بم پھینکا گیا۔ اُنھیں تین افراد کے پیروں کے نشان ملے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3necuVB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔