بدھ، 6 اکتوبر، 2021

نئے چیئرمین نیب کی تقرری: صدرِ پاکستان وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے کریں گے

0 comments
وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم براہ راست اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں بلکہ صدر پاکستان اس مشاورت کے عمل کو ’فیسیلیٹیٹ‘ کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AiaUWQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔