پیر، 11 اکتوبر، 2021

انڈیا اور چین کے سرحدی مذاکرات ناکام، فریقین کا ایک دوسرے پر عدم تعاون کا الزام

0 comments
انڈیا اور چین کے درمیان متنازع سرحدی علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو اس کا قصوروار قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aounuK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔