ہفتہ، 9 اکتوبر، 2021

یوتھنیزیا: کولمبیا کے ایک لڑکے کی کہانی جو اپنی والدہ کی ’باوقار‘ طریقے سے مرنے میں مدد کر رہا ہے

0 comments
مارتھا سیپلویدا خوش ہیں کیونکہ وہ اتوار 10 اکتوبر کو صبح سات بجے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گیں۔ وہ کیمروں کے سامنے ہنس رہی ہیں۔ میڈائین شہر کے ریستوران میں وہ گوا کامولی کے ساتھ پیٹیکن کھا رہی ہیں اور بیئر پی رہی ہیں حالانکہ وہ مرنے والی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3asNPpX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔