اتوار، 10 اکتوبر، 2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان: ’محسن پاکستان‘ کہلائے جانے والے جوہری سائنسدان جنھیں حکومت نے غیرقانونی جوہری سرگرمیوں کے الزام میں نظر بند کیا

0 comments
پاکستانی معاشرے میں ڈاکٹر خان کو بے مثل جوہری سائنسدان، ملک کی سلامتی کی علامت اور جوہری بم کے خالق و بانی سمجھے جاتے تھے لیکن حکومتِ پاکستان کی جانب سے دیگر ممالک کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی کے الزام میں جنوری 2004 میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور وہ سنہ 2009 تک اپنے گھر میں نظر بند رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uVFbd8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔