جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

منال خان کی ہنی مون کی تصاویر پر بحث: ’منال خان کے لباس پر بیہودہ تبصرے کرنا اتنا ہی غلط ہے جتنا پرویز ہودبھائی کا برقعے سے نفرت کا اظہار کرنا‘

0 comments
ٹوئٹر پر ٹرولنگ کا نتیجہ یہ نکلا کہ بے چاری منال خان نے اپنے انسٹا گرام سے وہ تصویر ہی ڈیلیٹ کر دی لیکن سوشل میڈیا پر ایک بحث ضرور شروع ہو گئی کہ آخر لوگ کبھی عورت کے لباس سے باہر نکل کر بھی سوچ سکتے ہیں یا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3msFOXS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔