پیر، 11 اکتوبر، 2021

امریکہ: جوہری آبدوزوں کی معلومات بیچنے پر بحریہ کا اہلکار اہلیہ سمیت گرفتار

0 comments
ملزمان نے مبینہ طور پر جوہری آبدوز کے ڈیزائن ایک پی نٹ بٹر سینڈ وچ میں چھپا کر بیچنے کی کوشش کی۔ ملزمان کا خیال تھا کہ وہ جوہری راز کسی غیر ملکی حکومت کو بیچ رہے تھے مگر اصل میں ان کی بات ایف بی آئی کے ایک حفیہ ایجنٹ سے ہو رہی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FBjsw4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔