ہفتہ، 16 اکتوبر، 2021

میری انتونیت: فرانس کی وہ ملکہ جنھیں ان کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے ’مادام خسارہ‘ کا نام دیا گیا

0 comments
میری انتونیت کی سیاست میں دلچسپی اپنے دوستوں کے لیے فوائد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ تھی۔ ان افراد کے مسلسل مطالبات پورے کرنے سے خزانے پر بڑا اثر نہیں پڑا تاہم ان کے دیگر درباری اخراجات نے 1770 اور 80 کی دہائی میں فرانسیسی ریاست پر قرض کے بھاری بوجھ میں معمولی حصہ ڈالا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YQSrDV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔