اتوار، 3 اکتوبر، 2021

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: اترپردیش میں احتجاج کے دوران دو کسانوں سمیت پانچ افراد ہلاک

0 comments
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھیم پور میں جاری احتجاج میں دو کسانوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لکھیم پور کھیری کے ضلعی مجسٹریٹ ڈاکٹر اروند چوراسیہ کے مطابق دو افراد ایک کار کے نیچے آ کر کچلے گئے اور تین افراد کی ہلاکت گاڑی الٹنے سے ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F8g1gd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔