پیر، 11 اکتوبر، 2021

آرین خان کیس: انڈین سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان سے متعلقہ برانڈز کے بائیکاٹ کی اپیلیں اور صارفین کا ردعمل

0 comments
انڈیا کے سپر سٹار اور بالی وڈ کے 'بادشاہ' کہے جانے والے اداکار شاہ رخ خان گذشتہ ایک ہفتے سے شہ سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ بظاہر ان کے بیٹے آرین خان ہیں جن پر ایک مبینہ ریو پارٹی میں منشیات کے استعمال کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mLNQvf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔