ہفتہ، 9 اکتوبر، 2021

چین تائیوان کشیدگی: تائیوان کے ساتھ 'دوبارہ اتحاد' ضرور ہو گا، شی جن پنگ

0 comments
تائیوان کے معاملے پر بڑھتی کشیدگی کے باوجود چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تائیوان کے ساتھ 'دوبارہ اتحاد' ضرور ہو گا۔ دوسری جانب تائیوان کا کہنا ہے کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ ان کی عوام کے اپنے ہاتھوں میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30fdaCh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔