بدھ، 6 اکتوبر، 2021

افغانستان میں طالبان: کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے افغان آرمی کے کرنل کا تاحال سراغ نہیں مل سکا

0 comments
کوئٹہ میں افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل عبدالخالق ایوبی کے مطابق اُنھیں ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ افغان آرمی کے ایک کرنل سردار محمد ہوتک کو کوئٹہ شہر سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے، تاہم اُن کے مطابق کوئٹہ میں پاکستانی حکام نے اُنھیں بتایا کہ وہ 'اُن کے پاس نہیں ہیں'۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yo9a1I
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔