جمعرات، 14 اکتوبر، 2021

موٹروے ریپ کیس: نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ، مرکزی ملزم گرفتار

0 comments
پنجاب کی رہائشی ایک خاتون کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ نوکری کا جھانسہ دے کر نامزد ملزمان نے ان کی 18، 19 سال کی بھانجی کے ساتھ چلتی گاڑی میں ریپ کیا اور بعدازاں ملزمان متاثرہ لڑکی کو فیصل آباد انٹر چینج کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FJdxoP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔