اتوار، 10 اکتوبر، 2021

اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ شہزادی ڈیانا کا کردار کرنے میں گھبرا کیوں گئی؟

0 comments
اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ سپنسر فلم میں شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کر رہی ہیں اوروہ کہتی ہیں 'مجھے لگا کہ مجھے انھیں بچانا چاہیے، مجھے صرف دوسرے لوگوں کے ان کے متعلق خیالات کا نہیں سوچنا تھا بلکہ مجھے اپنے خیالات پر بھی توجہ دینی تھی۔ اور یہ بذات خود میرے لیے خاص اور اہم تھی۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DsbmE5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔