پیر، 27 دسمبر، 2021

کلائمیٹ چینج: 2021 میں شدید قدرتی آفات سے ہونے والا مالی نقصان

0 comments
بڑھتے ہوئے عالمی درجۂ حرارت کی وجہ سے آنے والے سیلابوں اور طوفانوں نے دنیا بھر میں لوگوں کو بری طرح سے متاثرہ کیا ہے۔ ایک انشورنس کمپنی کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں 2021 چوتھا سال ہوگا جس کے دوران دنیا بھر میں قدرتی آفات کی وجہ سے مجموعی طور پر 100 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FAW2GF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔