بدھ، 22 دسمبر، 2021

کیرالہ میں لڑکیوں، لڑکوں کا ایک سا یونیفارم: طالبات خوش، کچھ گروپ ناراض

0 comments
انڈیا کی سب سے زیادہ پڑھی لکھی سمجھی جانے والی ریاست کیرالہ کے ایک سکول میں لڑکیوں کے مطالبے پر لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک جیسا یونیفارم پہننے کی اجازت مل گئی۔ ایک طالبہ نے بی بی سی کو بتایا ‘ہمارا پہلا سکول ہے جو یونیسیکس یونیفارم متعارف کروا رہا ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ایک انقلاب کا حصہ ہوں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30SR4pK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔