بدھ، 22 دسمبر، 2021

بنگلہ دیش امریکہ تعلقات: بنگلہ دیشی پیرا ملٹری فورس راب سمیت دیگر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟

0 comments
ایک طرف امریکہ سفارتی سطح پر بنگلہ دیش کو نظر انداز کر رہا ہے تو دوسری طرف خود اسے چین کے قریب کرنے کی ٹھوس وجوہات کا سبب بھی بن رہا ہے۔ امریکہ ہمیشہ بنگلہ دیش کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے تو دونوں ممالک کے تعلقات میں اچانک ایسا موڑ کیسے آ گیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32tb42J
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔