جمعرات، 23 دسمبر، 2021

انڈیا کے عالمی چیمپیئن بننے کی داستان فلم 83: ’کپل دیو کی بیوی کے کردار کے لیے دیپیکا کے پاس ہی جاتا، چاہے وہ رنویر سے شادی نہ بھی کرتی‘

0 comments
1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی جیت پر مبنی علم میں رنویر سنگھ سابق انڈین کپتان کپل دیو کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ کپل دیو کو اس فلم کے لیے 38 سال تک انتظار نہیں کرنا چاہیے تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qkrOS3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔