ہفتہ، 25 دسمبر، 2021

سرینگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تین دہائیوں بعد پھر عبادت گزار لوٹ آئے

0 comments
نوّے کی دہائی تک یہ چرچ کشمیر کی قلیل لیکن باہم متحد مسیحی برادری کے لیے عبادت کی ایک بڑی جگہ تھی لیکن ایک بار جب وادی میں بندوقوں کی گھن گرج کا دور عروج پر تھا تو ایسے میں یہ عمارت مکمل طور پر بے یار و مددگار ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3syFEmk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔