پیر، 20 دسمبر، 2021

افغانستان سے وسکونسن: پناہ گزینوں کا خواب صرف اپنا گھر

0 comments
گذشتہ اگست جب کابل ہوائی اڈے کے دروازوں سے گزرنا اتنا ہی خطرناک تھا جتنا کہ بحیرہ روم میں بیڑا لے جانا، تقریباً 150,000 افغان باشندے امریکہ جانے کے لیے ہوائی جہازوں میں سوار ہوئے۔ ان میں سے تقریباً 13,000 اپنی مشکلات سے لڑتے ہوئے جنوبی وسکونسن میں ایک امریکی فوجی اڈے میں آ کر آباد ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3soTIie
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔