جمعہ، 24 دسمبر، 2021

کانپور: تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے میں کم از کم 150 کروڑ روپے برآمد

0 comments
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں حکام نے ایک پرفیوم کے تاجر کے گھر سے تقریباً 150 کروڑ انڈین روپے پرآمد کیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی گنتی جاری ہے اور اس کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا کہ گھر سے ملنے والی کل رقم کتنی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pp3Bur
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔