جمعہ، 17 دسمبر، 2021

پروین رحمان قتل: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چار ملزمان کو دو, دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی

0 comments
13 مارچ 2013 کو سماجی کارکن پروین رحمان کو اپنے دفتر جاتے ہوئے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو اسلحہ برادر افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ یہ واقع کراچی کی منگھو پیر روڈ پر پیش آیا تھا۔ پروین رحمان کی بہن عقیلہ اسماعیل جو کہ اس مقدمے میں مدعیہ ہیں کے وکیل صلاح الدین پنہور نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اس فیصلے سے مطمئن ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q5FOif
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔