ہفتہ، 18 دسمبر، 2021

شہزاد اشرف: سنگا پوری جہاز کے پاکستانی کپتان جو سمندر میں پھنسے انڈونیشین ماہی گیروں کو بچانے پہنچ گئے

0 comments
پاکستان سے تعلق رکھنے والے کیپٹن شہزاد اشرف کو جب وائرلیس پر پیغام ملا کہ انڈونیشین ماہی گیر موت سے لڑ رہے ہیں تو اُنھوں نے فوراً مدد کا فیصلہ کیا لیکن سامنے کئی چیلنجز تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3J08gdY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔