جمعرات، 18 مئی، 2023

’ہم مہینہ میں صرف ایک مرتبہ گوشت کھاتے ہیں‘: 109 فیصد شرحِ مہنگائی والے ملک میں رہنا کیسا ہوتا ہے؟

0 comments
رواں سال اپریل میں ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح کا سالانہ تخمینہ 109 فیصد لگایا گیا جس کا مطلب یہ ہے کہ لاطینی امریکہ کے ملک میں کروڑوں افراد اپنی بنیادی ضروریات بھی پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ بی بی سی نے آرجنٹینا کے ایسے باشندوں سے ملاقات کی جو اس وقت یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کی زندگی مزید کتنی مشکل ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/a61LiyE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔