اتوار، 28 مئی، 2023

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟

0 comments
سنہ 2014 میں وزارت عظمی کی ذمے داری سنبھالنے کے بعد وزير اعظم نے بیرونی ممالک کے دوروں کو اپنی پالیسی کا ایک اہم جزو بنا لیا ہے۔ ماضی میں غالباً انڈیا کے کسی بھی وزیراعظم نے غیر ممالک کے اتنے دورے نہیں کیے جتنے وزیراعظم مودی نے اپنے اب تک کے نو سال کے دورِ اقتدار میں کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9DXdHvy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔