بدھ، 24 مئی، 2023

بچی کے قاتل کے خلاف 31 سال بعد جُرم ثابت جس کے لیے ڈی این اے کے 800 نمونے حاصل کیے گئے

0 comments
1992 میں سات سال کی بچی کا قتل کرنے والے ڈیوڈ بوئیڈ کو کم از کم 29 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انگلینڈ کے شہر سنڈر لینڈ میں ڈیوڈ بوئیڈ نے نِکی ایلن کو ایک ویران عمارت میں بلا کر انھیں مارا پیٹا اور ان پر 37 مرتبہ چاقو سے وار کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ezXKi47
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔