منگل، 23 مئی، 2023

انڈیا میں ریسلرز کا احتجاج: ’ہم سب اپنی بہترین فارم میں ہیں اور اپنے عروج پر نہ کھیلنا ہمیں اندر سے مار دے گا‘

0 comments
انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر گذشتہ ایک ماہ سے خواتین ریسلرز سمیت انڈین پہلوان ملک کی ریسلر فیڈریشن کے سربراہ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ایسے میں عالمی مقابلوں میں انڈیا کا تمغہ جیتنے کے امکانات کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FXk1euC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔