بدھ، 31 مئی، 2023

مصنوعی ذہانت انسانوں کی معدومیت کا باعث بن سکتی ہے: ماہرین کا انتباہ

0 comments
اوپن اے آئی اور گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہان سمیت ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین اس حوالے سے مزید کیا اقدامات تجویز کرتے ہیں جن سے مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹا جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CeprdLO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔