جمعہ، 19 مئی، 2023

’عائشہ سکول سے چھٹی کرنے کی ضد کر رہی تھی، ماں نے کہا واپس آؤ گی تو شوارمہ تیار رکھوں گی‘

0 comments
عائشہ کی عمر صرف ساڑھے پانچ سال تھی اور وہ پلے گروپ کی طالبہ تھی۔ سوات کے سنگوٹہ پبلک سکول کی کوسٹر پر فائرنگ کے واقعہ میں عائشہ موقع پر ہلاک ہو گئی تھی جبکہ اس کی بہن اور ایک ٹیچر سمیت سات بچیاں زخمی ہو گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mTckaiX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔