منگل، 16 مئی، 2023

آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کو کیا سزائیں دی جاسکتی ہیں اور اس کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

0 comments
پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ نے فوجی املاک پر حملوں میں ملوث مظاہرین کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دی ہے مگر بعض حلقے سویلینز کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ جیسے سخت قوانین کے تحت کارروائی کی مذمت کر رہے ہیں کیونکہ وہ اسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2aDFY0u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔