بدھ، 24 مئی، 2023

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری: وجہ دباؤ ہے یا نو مئی کے واقعات پر ناراضی؟

0 comments
پاکستان تحریک انصاف نو مئی کو عسکری تنصیبات اور املاک میں توڑ پھوڑ و جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد اپنی 27 سال کی تاریخ کے بظاہر سب سے کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کو عمران خان نے ’جبری علیحدگیاں‘ کہہ کر یہ تاثر دیا ہے کہ جماعت پر دباؤ ہے مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UMynaoi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔