ہفتہ، 1 جولائی، 2023

کوسٹ گارڈ نے ہمیں ریسکیو کرنے کی بجائے کشتی ہی ڈبو دی: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کا الزام

0 comments
زندہ بچ جانے والوں میں سے کچھ افراد کے مطابق یونانی حکام نے انھیں کہا کہ وہ میڈیا سے اس بارے میں بالکل کوئی بات نہیں کریں گے کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے کس طرح ’کشتی کو بچانے‘ کی کوشش کی اور اگر وہ صحافیوں سے بات کریں تو انھیں ’یونانی کوسٹ گارڈ پر کوئی الزام نہیں لگانا ہو گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iJebOvE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔