جمعرات، 1 جنوری، 2026

’40 جنگیں دیکھنے کے باوجود 2025 سب سے پریشان کن سال کیوں لگا‘

0 comments
مجموعی طور پر دیکھا جائے تو 2026 نہایت اہم سال ثابت ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ اس دوران چین کی طاقت مزید بڑھتی جائے گی جبکہ صدر شی جن پنگ کی سب سے بڑی خواہش یعنی تائیوان پر قبضے کی حکمتِ عملی زیادہ واضح ہو جائے گی۔ ممکن ہے کہ یوکرین کی جنگ کسی معاہدے کے ذریعے ختم ہو جائے لیکن اس میں ایسی شرائط ہوں جو صدر پوتن کے حق میں جائیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bWkoV3d
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔