جمعرات، 22 جنوری، 2026

کیا انڈیا، متحدہ عرب امارات میں دفاعی شراکت داری کا اعلان پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کا جواب ہے؟

0 comments
شیخ محمد بن زاید النہیان کے مختصر دورہ انڈیا کے دوران دونوں ممالک میں کئی معاہدے طے پائے مگر اُن میں سب سے زیادہ زیرِبحث معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے لیے ’لیٹر آف انٹینٹ‘ پر دستخط ہے۔ یہ دفاعی شراکت داری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ سال ستمبر میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پایا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gAoRLBI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔