جمعہ، 23 جنوری، 2026

اربوں ڈالر کی تجارت یقینی بنانے والی اہم بحری گزرگاہیں سعودی عرب اور امارات کے درمیان رقابت کا میدان کیسے بنیں؟

0 comments
ریاض اور ابوظہبی کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے پس منظر میں ایسے سوالات جنم لے رہے ہیں جو محض ظاہری اختلافات سے آگے بڑھ کر خطے کے جغرافیائی سیاسی تنازع کے بنیادی پہلوؤں کے گرد گھومتے ہیں۔ اِن میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا تجارت کے لیے اہم آبی گزرگاہیں دونوں خلیجی پڑوسیوں کے درمیان غیر اعلانیہ رقابت کا میدان بن گئی ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/1yJLUZe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔