منگل، 27 جنوری، 2026

پنجاب کے کچّے کے علاقوں میں ’سرجیکل سٹرائیکس‘ اور ’ڈرون حملے‘: ’ڈاکو‎ؤں نے موت سامنے دیکھ کر خود کو پولیس کے حوالے کیا‘

0 comments
ماضی میں بھی کچّے کے علاقوں میں متحرک ڈاکو‎ؤں کے خلاف نہ صرف آپریشن کیے گئے ہیں بلکہ متعدد ملزمان سرینڈر بھی کرتے رہے ہیں، لیکن ڈاکو ایک بار پھر منظرِ عام پر آ جاتے تھے۔ ڈی پی او راجن پور کہتے ہیں اس مرتبہ پولیس نے حکومت پنجاب کو باقاعدہ ’پوسٹ آپریشن پالیسی‘ بنا کر دی ہے، جس کے مطابق مقامی مسائل کے حل کے لیے کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NFOoSHy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔