بدھ، 7 جنوری، 2026

ایران، گرین لینڈ یا کیوبا: وینزویلا کے بعد صدر ٹرمپ کا اگلا نشانہ کون سا ملک بن سکتا ہے؟

0 comments
صدر ٹرمپ اب یہ عندیہ بھی دے رہے ہیں کہ معاملہ یہاں تک نہیں رُکے گا۔ صدر ٹرمپ کی صدارت کا دوسرا دُور امریکی خارجہ پالیسی سے متعلق اُن کے عزائم کو ظاہر کر رہا ہے، کیونکہ اب وہ اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bO3Lfqx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔