پیر، 5 جنوری، 2026

امریکی منصوبے کی مخالفت کرنے والی وینیزویلا کی دو خواتین رہنما، عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز اور اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کون ہیں؟

0 comments
سنیچر کی شام وینیزویلا کی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ مادورو کی ’جبری گمشدگی‘ کے باعث ریاست کی سربراہی اب روڈریگیز سنبھالیں۔ ٹرمپ وینیزویلا کی اپوزیشن رہنما مرِیا کورینا مَچاڈو پر تنقید کیوں کر رہے ہیں اور یہ دونوں خواتین سیاست میں کیسے آئیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/IqyjLeg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔