منگل، 6 جنوری، 2026

عمران خان سے منسوب گانے سے عوام کو جوش دلانے کے الزام پر قوال کے خلاف مقدمہ: ’دھمکی آمیز فرمائش پر گانا پڑا، میں غیرسیاسی ہوں‘

0 comments
’میں غیرسیاسی ہوں اور فنکار ہوں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قیدی نمبر 804 کا جو گانا گایا وہ سٹیج کی قریب کھڑے ایک شخص کی دھمکی آمیز فرمائش پر گایا تھا۔ شالیمار باغ کی انتظامیہ اگر فنکاروں کو بلاتی ہے تو انھیں چاہیے کہ اُن کی حفاظت کا بندوبست بھی کرے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/gfbYdop
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔