پیر، 5 جنوری، 2026

’تیل یا رجیم چینج؟‘: وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ٹرمپ سے سوال اور مادورو کی نیویارک میں نئی تصاویر

0 comments
امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا میں کارروائی کو ’قیام امن‘ کی کوشش قرار دیا ہے اور انھوں نے اس دوران منرو ڈاکٹرائن کا حوالہ دیا۔ جبکہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ وینزویلا کے خلاف کوئی جنگ نہیں لڑ رہا ہے۔ وینزویلا کے صدر نیکولس مادورہ اور ان کی اہلیہ امریکہ کی تحویل میں ہیں اور انھیں پیر کو نیو یارک کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/O9lFa1f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔