منگل، 2 اپریل، 2019

Letter of Recommendation: Personality Cafe... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEFF IHAZA from NYT Magazine https://ift.tt/2VeEAAO

How to Dig Up a Grave... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MALIA WOLLAN from NYT Magazine https://ift.tt/2CRz9jS

Should My Daughter Speak Up About a Classmate’s Plagiarized Poem?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KWAME ANTHONY APPIAH from NYT Magazine https://ift.tt/2COSsKR

Would You Want to Live a Life Without Ever Feeling Pain?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2I8R09t

Three Books Examine Our Changing Earth... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELIZABETH RUSH from NYT Books https://ift.tt/2I4QIAt

Barry Lopez Travels to the Ends of the Earth, Seeking Glimmers of Hope... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HILLARY ROSNER from NYT Books https://ift.tt/2FRj4MU

اپریل کے آغاز میں ہی کراچی والے تپ گئے،جانتے ہیں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)اپریل کے آغاز میں ہی کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی اپریل کا آغاز ہی ہے اور کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ آج بھی کراچی کا درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے ’ہیٹ ویو ارلی وارننگ سینٹر‘ کا آغاز کردیا گیا ہےجو کہ 31 اکتوبر تک فعال رہے گا اور ہیٹ ویو سے 3 روز قبل متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جائے گا۔دوسری جانب سمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4گرم ترین سالوں کی طرح رواں برس بھی گرم رہنے کا امکان ہے۔

The post اپریل کے آغاز میں ہی کراچی والے تپ گئے،جانتے ہیں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FJ0Fkg
via IFTTT

رینا، روینا تبدیلئ مذہب معاملے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیشن تشکیل

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کے تبدیلیِ مذہب کے معاملے میں حقائق کے تعین کے لیے پانچ رکنی کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UvfYGU
via IFTTT

علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب کی زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 اپریل کو کیس کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔نیب کی جانب سے ملزم علیم خان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر فاضل جج نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا ‘تحقیقات مکمل ہوئی یا نہیں؟’ جس پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ انویسٹی گیشن ہورہی ہے اور مزید وقت درکار ہے۔فاضل جج نے کہا ‘ابھی تحقیقات ہورہی ہے، کب ریفرنس دائر کریں گے اور کب چالان آئے گا، اب تک تفتیشی رپورٹ کا کیا بنا ہے’۔نائب تفتیشی افسر نے اس موقع پر کہا کہ کیس کو انکوائری سے تحقیقات کے مرحلے میں داخل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، کیس کے مرکزی تفتیشی افسر کراچی گئے ہوئے ہیں۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ تفتیش مکمل ہوتے ہی ریفرنس فائل کر دیا جائے گا جس پر جج احتساب عدالت نے کہا کہ کسی کو بلاوجہ قید میں نہیں رکھا جانا چاہیئے۔نیب پراسیکیوٹر سے مکالمے کے دوران فاضل جج نے کہا ‘آپ وقت ضائع نہ کریں اور بندے کو جیل میں رکھ کر گلائیں سڑائیں نہیں’ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا ہم ملزم کو 90 روز تک رکھ سکتے ہیں جس پر عدالت نے کہا ‘کیا یہ ضروری ہے کہ ملزم کو 90 روز تک رکھا جائے، قانون واضح ہے کہ کسی ملزم کو کیس میں پیش رفت کے بغیر مسلسل قید میں نہیں رکھا جا سکتا’۔اس موقع پر ملزم علیم خان نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت 15 روز کے بجائے 7 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوائے۔عدالت نے علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 اپریل کو کیس کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔یاد رہےکہ نیب نے علیم خان کو 6 فروری کو گرفتار کیا تھا، ان پر آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

The post علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TUKTYQ
via IFTTT

اصغر خان کیس،سپریم کورٹ نے کیا ہدایت جاری کردی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے اصغر خان کیس کی ضمنی رپورٹ طلب کرلی جس میں پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایف آئی سے ضمنی رپورٹ طلب کی جب کہ عدالت نے استفسار کیا کہ بینک اکاؤنٹس کون چلا رہا تھا؟ اس کی نشاندہی کی جائے۔عدالت عظمیٰ نے ہدایت کی کہ رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی جائے کہ کون سا ریکارڈ موجود نہیں ہے، پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کیا جائے، رپورٹ میں بتایا جائے کہ جو ریکارڈ نہیں ملا وہ کس کے پاس ہونا چاہیے جب کہ رقم لینے سے انکار کرنے والوں کا نام رپورٹ میں شامل کیا جائے۔دورانِ سماعت وزارت دفاع کی طرف سے ڈائریکٹر لیگل بریگیڈیئر فلک ناز عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے وزارت دفاع کے وکیل سے سوال کیا کہ ہم نےرپورٹ طلب کی تھی،کیا آپ نےجمع کروادی؟ وکیل نے بتایا کہ 16 مارچ کو رپورٹ جمع کروا دی گئی تھی۔جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ وزارت دفاع کی رپورٹ ریکارڈ پر موجود نہیں، اسے دوبارہ جمع کروائیں، میرا خیال ہے کہ رقم لینے والوں کا پتا چل جائے گا، ایف آئی اے جس راستے پر لےکر جانا چاہتی ہے اس پر نہیں جائیں گے۔معزز جج نے ریمارکس دیے کہ ہم اصغر خان کیس بند کرنے نہیں جارہے، ہم مرحلہ وار اس کیس کو لے کر چلیں گے اور نظر رکھنی ہے جہاں پہنچنا ہے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔

The post اصغر خان کیس،سپریم کورٹ نے کیا ہدایت جاری کردی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YJMKD5
via IFTTT

منشیات سمگلنگ میں سزا پانے والی چیک ریپبلک کی ماڈل نے بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزا کے خلاف سیشن عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ماڈل نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ماڈل نے مؤقف اختیار کیا کہ ‘سیشن عدالت نے حقائق کے برعکس منشیات کیس میں سزا کا فیصلہ سنایا، وہ اسلامک اسٹڈیز کے لیے پاکستان آئی تھی’۔ ماڈل ٹریزا نے درخواست میں استدعا کی کہ سزا کالعدم قرار دےکر رہائی کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے چیک ریپبلک سفارتخانے کی ڈپٹی سیکرٹری کی موجودگی میں 20 مارچ کو منشیات اسمگلنک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ماڈل کو سزا سنائی تھی۔عدالت نے قرار دیا تھا کہ پراسیکیوشن نے ٹریزا کی ہیروئن اسمگل کرنا ثابت کردیا تاہم ماڈل ٹریزا اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکیں، عدالت نے اپنے فیصلے میں ملزمہ کو حق دیا تھا کہ وہ ہائیکورٹ میں فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتی ہیں۔یاد رہے کہ غیر ملکی خاتون کو 10 جنوری 2018 کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن اسمگل کرنے پر گرفتار کیا تھا، غیر ملکی ماڈل کے ساتھ مزید 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا جس میں سے تین اشتہاری ہیں اور شعیب نامی ملزم کو عدم ثبوت پر بری کیا گیا تھا۔

The post منشیات سمگلنگ میں سزا پانے والی چیک ریپبلک کی ماڈل نے بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2uCEhny
via IFTTT

کئی دن کی خاموشی کے بعد ایل او سی پر حالات کشیدہ،انتہائی افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

مظفرآباد(جی سی این رپورٹ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے راولا کوٹ سیکٹر رکشکری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں صوبیدار محمد ریاض، لانس حوالدار عزیز الله اور سپاہی شاہد منصب نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی بھی ہوا جب کہ بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور بھارت کی جانب ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق صوبیدار محمد ریاض کا تعلق جھنگ، لانس حوالدار عزیز کا تعلق نوشہرو فیروز اور سپاہی شاہد منصب ایبٹ آباد کا رہائشی تھا۔

The post کئی دن کی خاموشی کے بعد ایل او سی پر حالات کشیدہ،انتہائی افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2I6C7EQ
via IFTTT

Artists of Color as Avatars of Originality and Brilliance... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELIA ALBA and MAURICE BERGER from NYT Lens https://ift.tt/2VdreES

Learning With: ‘Adaptive Video Game Controllers Open Worlds for Gamers With Disabilities’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Vfh9qU

آصف زرداری کیخلاف گھیرا مزید تنگ، اہم ساتھی گرفتار (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا اور انہیں جلد پاکستان لایا جائے گا۔انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن(انٹرپول) میں موجود ذرائع نے تصدیق کی کہ اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں پاکستان لایا جائے گا۔اویس مظفر ٹپی پر منی لانڈرنگ اور زمینوں پر ناجائز قبضے کرنے کا الزام ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سندھ کے وزیر بلودیات کے منصب پر فائز رہنے والے اویس مظفر ٹپی کے خلاف اگست 2018 میں قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کو 4 مختلف مقدمات میں تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

The post آصف زرداری کیخلاف گھیرا مزید تنگ، اہم ساتھی گرفتار appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YFg3XA
via IFTTT

’مشن شکتی سے خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا‘

0 comments
امریکی خلائی ادارے ناسا نے انڈیا کی جانب سے میزائل کے ذریعے اپنے ایک مصنوعی سیارے کی خلا میں تباہی کو ایک ’خوفناک چیز‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HUIefR
via IFTTT

Joe Biden: Second woman accuses ex-VP of unwanted touching....

0 comments
The allegations come as the former US vice-president considers a run for the White House.

from BBC News - World https://ift.tt/2FI27n3

Nasa: India's satellite destruction could endanger ISS....

0 comments
The head of the US space agency said last week's anti-satellite weapon test was a "terrible thing".

from BBC News - World https://ift.tt/2JYTNEU

Nipsey Hussle murder suspect named as vigil stampede hurts 19....

0 comments
Police name a suspect in the rapper's murder, hours after a memorial gathering ended in disarray.

from BBC News - World https://ift.tt/2U9gNpq

Pete Buttigieg: US mayor marries couple just before C-section....

0 comments
A US mayor and presidential candidate says he wed the couple shortly before their baby was delivered.

from BBC News - World https://ift.tt/2WFOwTU

Whistleblower: White House reversed security clearance denials....

0 comments
Background checks were not done in "the best interest of national security" a whistleblower tells Congress.

from BBC News - World https://ift.tt/2uBqq0M

Venezuela crisis: Court asks to lift Guaidó's immunity....

0 comments
Venezuela's top court adds to growing pressure on the man who declared himself interim president.

from BBC News - World https://ift.tt/2OHibcH

US to investigate car firms Hyundai and Kia over vehicle fires....

0 comments
Three million vehicles will be investigated after thousands of complaints about fires.

from BBC News - World https://ift.tt/2OInyZq

US Supreme Court rules inmate has 'no right to painless death'....

0 comments
A condemned inmate said the state's chosen method of death, lethal injection, would cause extreme pain.

from BBC News - World https://ift.tt/2U7Lj2R

Algeria protests: President Bouteflika to quit before 28 April....

0 comments
The president will resign before the end of his fourth term, the presidency says.

from BBC News - World https://ift.tt/2CLFHk2

NYC jogger killing: Man convicted on all counts....

0 comments
Chanel Lewis now faces life in prison for sexually assaulting and murdering Karina Vetrano in 2016.

from BBC News - World https://ift.tt/2UkUyMv

James Corden says 'chubby' actors are shut out of romantic roles....

0 comments
James Corden asks why larger actors "never really fall in love... never have sex" in films and TV.

from BBC News - World https://ift.tt/2VaHXZh

Yemen conflict: A little girl’s journey from cancer to recovery....

0 comments
Orla Guerin visits six-year-old Yusra, who had a life-threatening tumour removed after the BBC told her story.

from BBC News - World https://ift.tt/2OH54Z1

Boy's funny faces make him a China star....

0 comments
How does an eight-year-old from Minneapolis become so famous in China that he gets mobbed on arrival?

from BBC News - World https://ift.tt/2YJl1m0

British IS fighters speak after defeat....

0 comments
The BBC's Quentin Sommerville hears from fighters who fled the reported fall of the so-called 'caliphate'.

from BBC News - World https://ift.tt/2FN5OJe

Nipsey Hussle - the rapper who gave back....

0 comments
Ermias Asghedom, known as Nipsey Hussle, was shot dead outside his clothing store in Los Angeles.

from BBC News - World https://ift.tt/2HVnEfw

Tourists flee huge wave caused by glacier collapse....

0 comments
Visitors to a glacier in Iceland scrambled to safety as a section broke, off creating a large wave.

from BBC News - World https://ift.tt/2VcqpMi

Ghanaian teacher: 'Dancing makes students relate to me'....

0 comments
Teacher Sackey Percy found fame after a video of him dancing with his students went viral.

from BBC News - World https://ift.tt/2V5xiip

Harry Potter books burned by Polish priests alarmed by magic....

0 comments
A Catholic group burns books and artefacts it judges to be symbols of evil sorcery.

from BBC News - World https://ift.tt/2V9jfsh

What happens if Trump closes the border?....

0 comments
Avocados could run out in weeks, but what else would happen if the US closed itself off from Mexico?

from BBC News - World https://ift.tt/2FOyUrG

Why India's rich don't give their money away....

0 comments
IT billionaire Azim Premji's recent pledge of $7.5bn has put Indian philanthropy in the spotlight.

from BBC News - World https://ift.tt/2uFiBHC

What's the new weapon against money laundering gangsters?....

0 comments
Can advanced technologies help track the cash criminals try to hide?

from BBC News - World https://ift.tt/2I69HdP

Bert Trautmann: From unlikely football hero to film star....

0 comments
The Keeper movie tells the story of the prisoner of war who became a star of Man City football team.

from BBC News - World https://ift.tt/2OEAa3J

Who is Sibeth Ndiaye, new spokeswoman for France?....

0 comments
Born in Senegal and only a French citizen since 2016, Sibeth Ndiaye is the country's new voice.

from BBC News - World https://ift.tt/2YHMyVd

فیس بک کی جانب سے بند کیے جانے والے اکاؤنٹس اور صفحات میں کیا تھا؟

0 comments
فیس بک کی کارروائی پاکستان کی سائبر تاریخ میں مبینہ طور پر فوج سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے یہ بڑی کارروائی ہے جس میں کل 103 فیس بک پیجز، گروپس اور انسٹاگرام پروفائلز کو بلاک کیا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YK4K0u
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: گول دائرے کی سیاست!

0 comments
پُرکار کے سیاسی پیچ پرزے البتہ کام نہیں کر رہے، توقع یہی تھی کہ ان کی کارکردگی اصل بااختیاروں کو مضبوط کرے گی لیکن اس محاذ پر اصل اہداف تاحال حاصل نہیں ہوئے:عاصمہ شیرازی کا کالم

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UnIOsn
via IFTTT

برطانوی پارلیمان کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام

0 comments
برطانوی دارالعوام میں یورپی یونین سے انخلا کی چار قراردادوں پر ووٹ ڈالے گئے جن میں کسٹم یونین اور برطانیہ کو ناروے طرز پر سنگل مارکیٹ میں رکھنے کی قرارداد شامل تھی، لیکن کوئی قرارداد بھی منظور نہ ہو سکی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uE3rlA
via IFTTT

آٹزم: کیا خواتین اور لڑکیوں میں اس کی تشخیص مشکل ہے؟

0 comments
عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر 160 میں سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہوتا ہے لیکن اگر اس مرض کی تشخیص کے حوالے سے دیکھیں تو اس میں مرد و خواتین میں تعداد کے اعتبار سے بہت فرق نظر آتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YR1VL4
via IFTTT

دیماینتی تمبے کی زندگی شوہر کے جنگی قیدی بننے کے بعد رکی نہیں

0 comments
ایک ایسی خاتون کی کہانی جو اپنی زندگی کی ساتویں دہائی میں ہیں اور اکیلے اپنے شوہر کو پاکستان سے واپس انڈیا لانے کی لڑائی لڑ رہی ہیں لیکن انھیں اب تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TLQxMN
via IFTTT

اسلام آباد میں پشتو: ’بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر پشتو کا پیٹ پالتے رہیں گے‘

0 comments
سردار یوسفزئی اور ان جیسے شعرا آج بھی اپنی پختون شناخت اور زبان کے لیے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جگہ تلاش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YIzper
via IFTTT

جبری مذہب کی تبدیلی: صائمہ اقبال کے شوہر جوڈیشل انکوائری کے فیصلے سے غیر مطمئن

0 comments
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی مسیحی خاتون کے شوہر نوید اقبال نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن انکوائری کے فیصلے کی روشنی میں نکاح خواں اور اس کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I4Sd1r
via IFTTT

دنیا بھر سے کھیلوں کی دنیا سے سے منتخب کی گئی تصاویر

0 comments
گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منقعد ہوئے۔ جن میں سے چند ایک لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YD5IeR
via IFTTT

شاہ محمود: ’جہانگیر ترین کو کابینہ سمیت سرکاری تقریبات میں نہیں بیٹھنا چاہیے‘

0 comments
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پارٹی کے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوتے تو پھر جہانگیر ترین کو بھی عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FFl35J
via IFTTT

بہاولپور: الگ صوبہ یا جنوبی پنجاب میں انضمام؟

0 comments
بہاولپور کو الگ سے صوبہ بنایا جائے یا اس کو مجوزہ جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کیا جائے؟ کیا بہاولپور الگ صوبے کے طور پر چل بھی سکتا ہے؟ اس بارے میں اس شہر کے باسیوں کی کیا رائے ہے جانیے اس ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WxuXgC
via IFTTT

انڈیا کا 'مشن شکتی' کہیں اپنے لیے ہی خطرہ تو نہیں؟

0 comments
انڈیا نے 27 مارچ کو سیٹلائٹ شکن میزائل یعنی اے سیٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس کے متعلق جہاں برسر اقتدار حکومت فخر کا مظاہرہ کر رہی ہے وہیں چین اور امریکہ نے اس سے پیدا ہونے والے ملبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OCIaCh
via IFTTT

کیا اسلام آباد میں پشتو کی کوئی جگہ ہے؟

0 comments
سردار یوسفزئی اور ان جیسے شعرا آج بھی اپنی پختون شناخت اور زبان کے لیے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جگہ تلاش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FQj8Na
via IFTTT

Naked Police Officer Arrests Naked Fugitive (We Can Explain)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2JVp4IN

On Politics: White House Staffer Alleges Security Clearance Irregularities... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2U9eGlk

Nipsey Hussle Vigil Ends With Stampede and Injuries... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANIEL VICTOR from NYT U.S. https://ift.tt/2UaDycs

The Intricacy of Judging the F.E.I. World Cup Finals... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HANNAH WULKAN from NYT Sports https://ift.tt/2TM3lTm

Less Pizza, More Yoga: E-Sports Embraces Traditional Training Methods... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW KEH from NYT Sports https://ift.tt/2COXffn

Bucks Top the Nets. Knicks Beat the Bulls.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2OEtZMZ

Beezie Madden, the U.S. Star, Tries for a Repeat... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LISA COWAN from NYT Sports https://ift.tt/2YQRgjw

John Tavares Lifts Leafs Past the Islanders... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2FPxqgS

Slave Owners’ Names Are on Dorms at a SUNY School. That’s Changing.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CORINA KNOLL from NYT New York https://ift.tt/2K8bf9M

Referees... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2UmGZfA

Word + Quiz: bagatelle... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FR0pB9

Transplant Patients Need Anti-Rejection Drugs. Why Won’t Insurers Pay for Some of Them?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/2CQNI7l

One Day There May Be a Drug to Turbocharge Your Brain. Who Should Get It?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CARL ZIMMER from NYT Health https://ift.tt/2I6spSU

Americans Borrowed $88 Billion to Pay for Health Care Last Year, Survey Finds... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN ZRAICK from NYT Health https://ift.tt/2TRnCa2

Brexit, Erdogan, Ukraine: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2uBRbSV

What Your Therapist Is Thinking About in That Therapy Session... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JUDITH NEWMAN from NYT Books https://ift.tt/2Ur1LKQ

What’s on TV Tuesday: ‘This Is Us’ and ‘The Last O.G.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2HTERGm

Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2COnpih

University of North Carolina Memorial to Slaves Is Defaced With Urine and Racial Slurs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/2TOfCGX

Pete Alonso Delivers a First in the Ninth as the Mets Escape the Marlins... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://ift.tt/2I5iLQb

New Movie Tells Life Story of Luis Palau, the 'Billy Graham of Latin America'

0 comments
He's been called the Billy Graham of Latin America and now a new movie, "Palau," captures the life and legacy of evangelist Luis Palau. 

from CBNNews.com https://ift.tt/2OLFr9L

Prominent Underground Church Remains Defiant as Chinese Officials Shut Down Ministry, Interrogate Congregation

0 comments
Yet another prominent “underground” Chinese church has been shut down by government authorities, as President Xi Jinping continues his brutal crackdown on the nation’s hard-pressed Christian community. Shouwang Church is an unregistered congregation that attracts more than 1,000 weekly attendees — it is the fourth significant underground church to be closed down in recent months.

from CBNNews.com https://ift.tt/2FPs6KA

Erdogan Suffers Major Setback in Local Elections, Loses Control of Turkey's Capital

0 comments
The party of Turkish President Recep Tayipp Erdogan suffered a major defeat during Sunday's local elections.

from CBNNews.com https://ift.tt/2V8kyrD

کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے گزری میں گھر میں ڈکیتی واردات کے دوران سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔علی محمد مہرکے زخمی ہونے سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں کہ انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزمان کی جانب سے لوٹ مار کے وقت علی محمد مہر اور ان کے گھریلو ملازمین کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس کی وجہ سے انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی ساؤتھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

The post کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ub1IDQ
via IFTTT

یہ حیرت انگیز ویڈیو آپ کو پریشان کردیگی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

The post یہ حیرت انگیز ویڈیو آپ کو پریشان کردیگی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FNlhrJ
via IFTTT

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیسے ختم کئے جائیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)خوبصورت آنکھیں آپ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں تاکہ اس کے گرد سیاہ حلقے آپ کی خوبصورتی کو متاثر نہ کرسکیں۔مرد ہو یا خواتین کسی کے چہرے پر یہ گہرے حلقے اچھے نہیں لگتے اور ان کو میک اپ سے چھپانا بھی کوئی آسان کام نہیں۔شام کی تقریب میں ان کی وجہ سے آپ کو زیادہ توجہ نہیں ملتی جبکہ صبح میں یہ زیادہ واضح ہوتے ہیں۔کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ آخر آنکھوں کے گرد یہ سیاہ حلقے کیوں بنتے ہیں؟ اکثر اس کی وجوہات میں نیند کی کمی اور تھکاوٹ کے ساتھ ساتھ غیر صحت بخش غذا?ں کا استعمال قابل ذکر ہوتے ہیں، مگر تناؤ، ہارمون میں عدم توازن، پانی کی کمی اور سورج میں بہت زیادہ وقت گزارنا بھی آنکھوں کے گرد ان حلقوں کا باعث بن سکتا ہے۔مگر ان سے نجات کا عملی اور انتہائی آسان طریقہ کیا ہے؟ وہ کونسا بہترین ٹوٹکا ہے جو آنکھوں کے گرد جلد کو بغیر کسی خطرے کے جگمگا دے؟ نقصان دہ کیمیکلز کے استعمال کی بجائے آنکھوں کے نیچے شفاف جلد کا سب سے موثر ذریعہ کونسا ہے؟ یہاں کچھ ایسے ہی آسان نسخے بتائے جارہے ہیں۔
ٹھنڈک کو استعمال کرکے دیکھیں
اس پر عمل کرنا بہت آسان ہے اور خرچہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ آپ اسے اپنے گھر میں کسی بھی وقت آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔ ایک دھاتی چمچ لیں اور اسے فریزر یا فریج میں کم از کم تین سے چار گھنٹے تک رکھیں، بلکہ زیادہ بہتر نتائج کے اس چمچ کو فریج میں رات کو سونے سے قبل رکھیں اور صبح اٹھنے کے بعد نکال کر اپنی دونوں آنکھوں پر کچھ منٹ کے لیے رکھیں۔ اس عمل کو تین بار دہرائیں، کچھ روز میں آپ فرق کو دیکھ سکیں گے، اسی طرح روزانہ تین سے پانچ بار ٹھنڈے پانی سے اپنی چہرے اور آنکھوں کو دھونا بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔
انڈے کی سفیدی
آنکھوں کے سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کے لیے انڈے کی سفیدی بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے ، سفیدی کو نرم برش سے آنکھوح کے نیچے احتیاط سے لگائیں، اس کے بعد 5 سے 10 منٹ انتظار کرکے چہرے کو گرم پانی سے دھولیں، یہ خیال رکھیں کہ انڈے کی سفیدی آنکھ کے اندر نہ جائے جس سے خارش ہوسکتی ہے۔
پانی کا زیادہ استعمال
جی ہاں روزانہ بہت زیادہ پانی پینا شروع کردیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کئی گیلن بلکہ کم از کم آٹھ گلاس پانی پینا معمول بنالیں۔ یہ چیز نہ صرف آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی بلکہ یہ آپ کی جلد کی بہتر صحت اور ڈی ہائیڈریشن کو دور کرنے کا بھی سپرفارمولا ہے۔ خالص پانی قدرت کا جھریاں دور کرنے والا ٹونک ہے، تو آپ اسے اپنے غذائی پلان سے خارج کیوں کرتے ہیں؟
کھیرے
کھیرے تو اس حوالے سے دنیا بھر میں استعمال ہوتے ہیں جو انتہائی موثر بھی ثابت ہوتے ہیں، ان میں موجود قدرتی اجزا آنکھوں کے نیچے پانی کا اجتماع کم کرتے ہیں جس سے حلقے اور سوجن کم ہوتی ہے جبکہ ورم کی شکایت ھبی دور ہوجاتی ہے، کھیرے جتنے ٹھنڈے ہوں گے اتنے ہی فائدہ مند بھی ہوں گے۔
ٹماٹر
ٹماٹر کی دو قاشیں لیں اور اپنی آنکھوں کے اوپر پندرہ سے پچیس منٹ تک لگائے رکھیں، مگر اس پر عمل ٹھنڈے چمچ کا طریقہ اپنانے کے بعد کریں، اور دونوں کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کے وقفے کا خیال بھی رکھیں۔
ٹی بیگ
ایک ٹی بیگ (گرین ٹی بیگ ہو تو زیادہ بہتر ہے)کو پانی میں بھگو کر فرج میں رکھ دیں۔ بعد میں اسے اپنی آنکھوں پر رکھ دیں۔ اس عمل کو بار بار کرنے سے بہترین نتائج مل سکتے ہیں۔
بادام کا تیل
بادام کا تیل آنکھوں کے ارگرد کے حصے پر زبردست کام کرتا ہے اور یہ سیاہ حلقوں میں کمی لانے کے مستند ترین گھریلو نسخوں میں سے ایک ہے۔ ایک چائے کے چمچ بادام کے تیل اور ایک چائے کے چمچ شہد کو ملائیں، اس مکسچر کو سونے سے قبل اپنی آنکھوں کے نیچے لگائیں اور صبح اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے دھو دیں۔ اس عمل کو اس وقت تک دہرائیں جب تک حلقے غائب نہ ہوجائیں۔
ہلدی
ہلدی کا پیسٹ بنا کر آنکھوں کے نیچے لگائیں، ورم کش ہونے کی وجہ سے ہلدی آنکھوں کے حلقے اور سوجن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
لیموں کا عرق
لیموں کے عرق میں وٹامن سی ہوتا ہے جو آنکھوں کے گرد سیاہ حصے کو جگمگانے کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔ روئی کو لیموں کے تازہ عرق میں ڈبوئیں اور سیاہ حلقوں پر لگادیں، اسے بارہ منٹ تک کے لیے لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ اس ٹوٹکے کو ایک ہفتے تک روزانہ ایک بار استعمال کریں۔
ایلو ویرا
ایلوویرا وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ نمی بھی کافی زیادہ ہوتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ یہ جیل اینٹی فنگل، جراثیم کش اور جلد کی مرمت کی خصوصیات بھی رکھتا ہے، ایلو ویرا جیل کو فریج میں ٹھنڈا کرکے آنکھوں کے نیچے لگانا اس مسئلے کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
مناسب نیند
آپ کو اپنے نیند کے دورانیے پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر آپ کم وقت تک سوتے ہیں تو ہر طرح کے نسخے جیسے ٹماٹر اور ٹھنڈے چمچ وغیرہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوتے، تو روزانہ چھ سے آٹھ گھنٹے سونا معمول بنالیں۔ جب آپ نیند مناسب ہوجائے تو آپ اس کے بہترین نتائج دیکھیں گے۔
آلو
آلوؤں کو چھیل کر ان کا جوس نکال لیں۔ پھر اس جوس میں روئی کے ٹکڑے کو بھگو کر آنکھوں کے نیچے رکھ دیں اور اس بات کو یقینی بنالیں کہ تمام سیاہ حصہ روئی سے ڈھکا ہوا ہو۔ بعد میں ٹھنڈے پانی سے اسے صاف کرلیں۔
اچھی غذا
اپنی غذا کو آئرن، وٹامن اے، سی، ای اور کے سے بھرپور بنائیں، مناسب نگہداشت اور اچھی غذا آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی واپس لانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
آلو
دودھ کے روزانہ کی بنیاد پر استعمال سے نہ صرف آپ کی آنکھوں کے حلقے ختم ہوں گے بلکہ آپ کی جلد بھی بہتر ہوجائے گی۔ روئی کا ایک ٹکڑا لیجئے اور اسے ٹھنڈے دودھ کے ایک پیالے میں بھگودیں۔ اب اسے اپنی آنکھوں پر لگائیں اور اس بات کو یقینی بنالیں کہ تمام متاثرہ حصے پر یہ صحیح طرح سے لگ جائے۔ تھوڑی دیر اسی طرح رکھیں اور پھر چہرے کو پانی سے صاف کرلیں۔
آئی ڈراپس
کئی بار آنکھوں کی سوجن اور حلقے کسی الرجی کا ردعمل ہوسکتا ہے، اگر آپ کو ایسا امکان محسوس ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے آئی ڈراپ کا استعمال کرسکتے ہیں۔

The post آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیسے ختم کئے جائیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ub1DQy
via IFTTT

شاہد خاقان عباسی صحافی کے کس سوال پر ناراض ہو گئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی حکومت سے نواز شریف کی ڈیل کے سوال پر ناراض ہوگئے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے استفسار کیا کہ کیا نواز شریف کی رہائی کےلئے کوئی ڈیل ہوئی ہے؟صحافی کے سوال پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ کیا آپ کو نواز شریف کے علاج اور شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے پر مایوسی ہوئی ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ان کے چمچے جان لیں وہ ڈیل دینے کی پوزیشن میں ہے ہی نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان بات سمجھے بغیر ہی بولنےکے عادی ہیں۔ان کا کہناتھاکہ وفاق کا دیوالیہ نکلنے میں اٹھارہویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ کا کوئی کردار نہیں ۔

The post شاہد خاقان عباسی صحافی کے کس سوال پر ناراض ہو گئے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FGWm9a
via IFTTT

پیر، 1 اپریل، 2019

Trump’s Acts Show the Urgent Need to Curb the Imperial Presidency... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IAN BASSIN and JUSTIN FLORENCE from NYT Opinion https://ift.tt/2CNbBgh

Who Counts as a Woman?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CAROL HAY from NYT Opinion https://ift.tt/2WBtrKw

Waking Up to History... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://ift.tt/2HO4fNH

The House Must See the Whole Mueller Report... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JERROLD L. NADLER from NYT Opinion https://ift.tt/2FNTqJh

Should We Worry About the Slowing Economy?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RUCHIR SHARMA from NYT Opinion https://ift.tt/2YCGbCq

New York State Budget: 4 Ways Your Daily Life May Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://ift.tt/2FNUCML

Jakarta launches metro to battle notorious traffic problems....

0 comments
The city's first rapid transit system hopes to tackle the notorious traffic problems of the Indonesian capital.

from BBC News - World https://ift.tt/2ODIekU

Tania Mallet: Goldfinger actress dies aged 77....

0 comments
The actress and model starred alongside Sean Connery's Bond in the 1964 British spy film.

from BBC News - World https://ift.tt/2CMGuBk

April Fools' Day: 10 stories that look like pranks but aren't....

0 comments
It's even harder to decipher the fake from the facts on April Fools' Day.

from BBC News - World https://ift.tt/2I0v4NE

غداری کیس: سپریم کورٹ کا خصوصی عدالت کو آئین شکنی کے مقدمے کا فیصلہ کرنے کا حکم

0 comments
سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اگر مشرف دو مئی کو خصوصی عدالت کے روبرہ پیش نہیں ہوتے تو ان کا دفاع کا حق سلب ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VbVNLc
via IFTTT

Reiwa: Naming a new era in Japan....

0 comments
Japan will start a new era on 1 May when crown prince Naruhito becomes emperor.

from BBC News - World https://ift.tt/2FO4upA

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2uEwQwg

How Much Do You Know About Botswana?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TOLFX0

سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے اور ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کیا ملزم پرویز مشرف نے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے؟ اگر پرویز مشرف اپنی کمٹمنٹ پر پورا نہیں اترتے تو کیا ہوگا، اس معاملے کو اوپن ہینڈڈ نہیں چھوڑا جاسکتا۔عدالت کے استفسار پر سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف کی اہلیہ سے رابطہ ہوا تھا، پرویز مشرف نے پیش ہونے کیلئے 13 مئی کی تاریخ دی تھی، وہ اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے، اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہ کروانے کی وجہ بہت زیادہ دستاویزات ہیں، پرویز مشرف خود عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان رکارڈ کروانا چاہتے ہیں۔سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ بطور وکیل پرویز مشرف کے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی نہیں کروا سکتا، ان کی صحت کا مسئلہ ہے، ان کی کیمو تھراپی چل رہی ہے۔وکیل کے دلائل پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت شق 9 کا تفصیلی جائزہ لے گی، شق 9 کے تحت ملزمان کی غیرموجودگی میں بھی عدالت ٹرائل شروع کرسکتی ہے، شق 9 کے تحت ملزم کے دفاع کیلئے ایک وکیل تعینات کرنا ہوتا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 19 جولائی 2016 کو ٹرائل کورٹ نےکہا کہ ملزم کی غیرموجودگی میں مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا، ریاست کا کام تھا کہ اس فیصلے کو چیلنج کرتے، ریاست ہی شکایت گزار تھی، وفاقی حکومت نے ملزم کو خود باہر جانے دیا، وفاق نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا، وفاق نے اپنے آپ کو بند گلی میں ڈال دیا۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کرتے، وفاق نے خود 2016 کے بعد کچھ نہیں کیا، ایسے حالات میں کیا قانونی راستہ نکل سکتا ہے، ہمیں غور کیلئے وقت دیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا اور فیصلے میں کہا گیا ہےکہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، مشرف کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا اور ملزم کو سیکشن 342 کے تحت بیان ریکارڈ کرانے کی سہولت بھی نہیں ہوگی۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیاہےکہ پرویز مشرف 2 مئی کو پیش ہوجاتے ہیں تو تمام سہولیات میسر ہوں گی۔جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔

The post سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2I4oCpa
via IFTTT

Robert A. Caro on L.B.J., Understanding Power and Nearing Completion... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Interview by DAVID MARCHESE from NYT Magazine https://ift.tt/2uzLdBY

Chinese Dissidents Feel Heat of Beijing’s Wrath. Even in Canada.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CATHERINE PORTER from NYT World https://ift.tt/2V8vEg3

Japan’s New Era Gets a Name, but No One Can Agree What It Means... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MOTOKO RICH from NYT World https://ift.tt/2WDXLE7

Brain Booster in a Bottle? Don’t Bother... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://ift.tt/2Vf7ZLf

How to Minimize Exposures to Hormone Disrupters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2CLjlze

China Purchases Could Undercut Trump’s Larger Trade Goal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANA SWANSON and KEITH BRADSHER from NYT U.S. https://ift.tt/2Urp4UI

Trump, Putin and a Possible ‘Red-Line Moment’ in Venezuela... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID E. SANGER from NYT U.S. https://ift.tt/2HOlwpT

A Jury May Have Sentenced a Man to Death Because He’s Gay. Now, the Supreme Court Could Hear His Appeal.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/2JVapNM

A Rural County Owes $28 Million for Wrongful Convictions. It Doesn’t Want to Pay.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK HEALY from NYT U.S. https://ift.tt/2FFeosq

How the Trump Era Is Molding the Next Generation of Voters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY BADGER and CLAIRE CAIN MILLER from NYT The Upshot https://ift.tt/2WDOfBc

Moving for the L Train... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://ift.tt/2HWIBqD

A Former Detective Accused of Framing 8 People for Murder Is Confronted in Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN PICCOLI from NYT New York https://ift.tt/2OGq1DG

Do You Think School Is Boring?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE and MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Ub2lgs