منگل، 2 اپریل، 2019

رینا، روینا تبدیلئ مذہب معاملے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیشن تشکیل

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کے تبدیلیِ مذہب کے معاملے میں حقائق کے تعین کے لیے پانچ رکنی کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UvfYGU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔